• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور: افغان خاتون شربت گلہ کی درخواست ضمانت مسترد

Sharbat Gula Bail Plea Rejected By Special Court
غیرقانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ بنوانے کے الزام میں گرفتار سبز آنکھوں والی افغان خاتون شربت گلہ کی درخواست ضمانت خارج کردی گئی۔

درخواست کی سماعت پشاور کی خصوصی عدالت میں ہوئی جس کے جج فرح جمشید تھے ۔شربت گلہ نے ضمانت کے لئے درخواست دے رکھی تھی ۔

شربت گلہ کو ایف آئی اے گرفتار کیا تھا ۔
تازہ ترین