• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوسی 78کےمسائل ترجیحی بنیادوں پرحل کررہے ہیں،طاہرجمیل

فیصل آباد(نامہ نگارخصوصی) ایم پی اے میاں طاہر جمیل نے ترقیاتی کاموں کاجائزہ لینے کیلئے منعقدہ اجلاس کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ یونین کونسل 78 کے پارک‘ سیوریج سسٹم‘ سٹریٹ لائٹس سمیت تمام مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جا رہے ہیں‘ 2018ء تک یونین کونسل 78 سمیت پورے پی پی 69 میں کسی قسم کا کوئی ترقیاتی کام باقی نہیں رہے گا اور ہم اپنی کارکردگی کے بل بوتے پر عوام سے ووٹ مانگنے جائیں گے۔ کیا۔ اس موقع پر وائس چیئرمین یونین کونسل 78 میاں شہزادودیگربھی موجود تھے۔
تازہ ترین