• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بزدل دہشتگردوں نے آسان ہدف کونشانہ بنایا،شاداب رضا

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر)پاکستان سنی تحریک کے مرکزی رہنما شاداب رضا نقشبندی نے لاہوراور پشاوربم دھماکے کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بزدل دہشت گرد وں نے آسان ہدف کو نشانہ بنایا ۔بم دھماکے میں بھارت ملوث ہو سکتا ہے۔دہشت گرد آخری ہچکیاں لے رہے ہیں۔ شہیدوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ پاک فوج کو ایک بار پھر آپریشن ضرب عضب کو اپنے منطقی انجام تک پہنچانے کے لیے اپنی کوششوں کو تیز کرنا ہوگا ۔
تازہ ترین