• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈویژنل کبڈی ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹوباڈی کا اجلاس

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر)ڈویژنل کبڈی ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹوباڈی کا اجلاس سینئر نائب صدر چوہدری پرویز اقبال کموکا کی زیرصدارت ہوا جس میں سانحہ لاہور کے شہداء کے درجات کی بلندی اور روح کے ایصال ثواب کے لیے دعا کی گئی 17 تا 19 فروری گٹ والا کبڈی ٹورنامنٹ سچی سرکار میں شرکت کرنے والے کلبز ،19 تا 21 فروری جہانگیر کلاں ، یکم مارچ جڑانوالہ ، 11-12 مارچ چک جھمرہ اور 15 تا 19 مارچ آل پاکستان جشن بہاراں کبڈی ٹورنامنٹ کی منظوری بھی دی گئی۔ اجلاس میں گزشتہ ہونے والے اتفاق کبڈی ٹورنامنٹ اور جشن بہاراں کبڈی ٹورنامنٹ کی رپورٹ پیش کی گئی۔
تازہ ترین