• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جشن بہاراں کبڈی ٹورنامنٹ بندیشہ کلب نے جیت لیا

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر)جشن بہاراں کبڈی ٹورنامنٹ کافائنل 81ج ب پنڈوری پینسرہ کا فائنل بندیشہ کبڈی کلب جہانگیر نے لالہ کبڈی کلب سمندری کو 33کے مقابلہ میں 40پوائنٹس سے شکست دے کر جیت لیا ۔اتحاد کلب نے تیسری اور ندیم کلب نے چوتھی پوزیشن حاصل کی۔ مہمان خصوصی چوہدری جاوید گجر ،چوہدری علی اکبر،نیلا گجر نے انعامات تقسیم کئے۔طیب گیلانی کو بہترین کمنٹری پر عمرے کا ٹکٹ دیاگیا ۔
تازہ ترین