• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Political Solution To The Kashmir Issue Chidambaram
سابق بھارتی وزیر خزانہ پی چدم برم کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر کیلئے سیاسی حل کی ضرورت ہے۔

نئی دہلی میں ایک انٹرویو کے دوران پی چدم برم کا کہناتھا کہ مقبوضہ کشمیر میں بی جے پی حکومت اورمقامی حکومت کا نقطہ نظر غلط ہےاور حالات سنبھالنے کیلئے حکومت کو نیا نقطہ نظر اپنانا چاہئے۔

انہوں نے کہا کہ اگر بی جے پی حکومت موجود نقطہ نظر برقرار رکھتی ہے تو اس سے مقبوضہ وادی میں مزید تنازعات اور تشدد میں اضافہ ہوگا۔
تازہ ترین