• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Preparation Of Artificial Intelligence Software
فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے مصنوعی ذہانت کے سافٹ ویئر کی تیاری پرکام شروع کردیا ہے ۔

منصوبے کے تحت مصنوعی ذہانت والے سافٹ ویئر کی مدد سے ویب سائٹ پر پوسٹ کیے جانے والے شدت پسندانہ مواد کا جائزہ لیا جا سکے گا۔

سافٹ ویئر ایلوگردمز دہشت گردی، تشدد، غنڈہ گردی جیسے مواد کی نشاندہی کرسکے گا اور اس سے خودکشیاں روکنے میں بھی مدد ملے گی۔

یہ سافٹ ویئر انسانی ذہن سے بھی تیزی سے مضر قسم کے مواد کی شناخت کرے گا،لیکن ایسے سافٹ ویئر کی تیاری میں برسوں بھی لگ سکتے ہیں۔
تازہ ترین