• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایل :کراچی کنگز کا ٹا س جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

Psl Karachi Kings Won The Toss And Decided To Field First
پاکستان سپر لیگ میں کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ کا ٹا س کراچی نے جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے،یاد رہے کہ مسلسل بارش کے باعث میچ کا ٹاس ایک گھنٹے تاخیر سے ہوا ہے۔

اسلام آباد کی ٹیم میں ڈیوائن اسمتھ، سام بلنگس، بریڈ ہیڈن، مصباح الحق (کپتان)، شین واٹسن، آصف علی، شاداب خان، عمران خالد، محمد عرفان، سعید اجمل اور محمد سمیع شامل ہیں۔

جبکہ کراچی کی ٹیم میں بابر اعظم، کرس گیل، کمار سنگا کارا (کپتان)، شعیب ملک، کیرون پولارڈ، روی بوپارا، عماد وسیم، کاشف بھٹی ، محمد عامر، اسامہ میر، عثمان خان شامل ہیں۔کراچی کی ٹیم میں سہیل خان کی جگہ کاشف بھٹی کوٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔
تازہ ترین