آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعہ17؍ ربیع الاوّل 1441ھ 15؍ نومبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

پرنسپلز سمیت 46خواتین اساتذہ کے تبادلوں اور تعیناتیوں کا حکم نامہ جاری

پشاور(جنرل رپورٹر) محکمہ ایلمینٹری اینڈسکینڈری ایجوکیشن خیبرپختونخوا نے گریڈ 17کی 46خواتین پرنسپل، وائس پرنسپل، ہیڈمسٹریس اور سبجیکٹ سپیشلسٹ کے تبادلوں اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کردیئے ہیں، اس ضمن میں جاری اعلامیہ کے مطابق روبینہ بیگم کو سبجیکٹ سپیشلسٹ جی جی ایچ ایس ایس یونیورسٹی ٹاون،شہرت نظیر سبجیکٹ سپیشلسٹ جی جی ایچ ایس ایس لیڈی گرفتھ پشاور، صبیحہ بیگم سبجیکٹ سپیشلسٹ جی جی ایچ ایس ایس چمکنی پشاور، شازیہ ارم سبجیکٹ سپیشلسٹ جی جی ایچ ایس ایس ہٹرہری پور، شبانہ بی بی سبجیکٹ سپیشلسٹ جی جی ایچ ایس ایس جنگل خیل کوہاٹ، عالیہ سلیم سبجیکٹ سپیشلسٹ جی جی ایچ ایس ایس چاپڑہ ہری پور، یاسمین بیگم ہیڈمسٹریس جی جی ایچ ایس نیلاوی پشاور، رخسانہ شاہین ہیڈمسٹریس جی جی ایچ ایس زانڈو ڈھیری مردان، حسنہ ہیڈمسٹریس جی جی ایچ ایس چیل بانڈہ اسلم خان کورونہ مردان، شہناز ولی ایس ایس جی جی ایچ ایس ایس ڈاگئی صوابی، رحیمہ گل ایس ایس جی جی ایچ ایس ایس ڈاگئی صوابی، شاہیدہ خاتون ہیڈمسٹریس پنجرام ایبٹ آباد، صوبیہ نورین ہیڈمسٹریس جی جی ایچ ایس ڈاکو بابا مردان، نگہت رحیم ایس ایس جی جی ایچ ایس ایس تیری کرک، مومنہ عمرخطاب ایس ایس جی جی ایچ ایس ایس بنگش خیل بنوں، شاہین ایس ایس جی جی ایچ ایس ایس شیدونوشہرہ، مختیار ایس ایس جی

جی ایچ ایس ایس خیرآباد نوشہرہ، فرحت شاہین سینئرآئی ٹی رائٹ ڈی آئی خان، ذکیہ رزاق ایس ایس جی جی ایچ ایس ایس چکدرہ دیرلوئر، نعیم خٹک پرنسپل جی جی ایچ ایس ایس لنڈخوڑ مردان، شائستہ تحسین ایس ایس جی جی ایچ ایس ایس ہٹارہری پور، نازیہ شاہین ایس ایس جی جی ایچ ایس ایس ملک پورہ ایبٹ آباد، ثمینہ بی بی ایس ایس جی جی ایچ ایس ایس ہریان کوٹ ملاکنڈ، صغیرہ بانو ہیڈمسٹریس جی جی ایچ ایس زارہ میانہ نوشہرہ، نسرین یوسف ایس ایس جی جی ایچ ایس ایس مٹہ پور ڈی آئی خان، نفیس النساء ایس ایس جی جی ایچ ایس ایس تیتار خیل لکی، نرگس سلطانہ ایس ایس جی جی ایچ ایس ایس رستم خیل مردان، فرحت شمس الرحمان ایس ایس جی جی ایچ ایس ایس کابل سوات، وحیدہ کوثر ایس ایس جی جی ایچ ایس ایس وڈپگہ پشاور، زینت یاسمین ہیڈمسٹریس جی جی ایچ ایس ہتھالا ڈی آئی خان، رفعت شفیق ایس ایس جی جی ایچ ایس ایس چاپڑہ ہری پور، صائمہ شاہین ایس ایس جی جی ایچ ایس ایس ڈی آئی خان، عشرت نگاہ ہیڈمسٹریس جی جی ایچ ایس باجنہ مانسہرہ، روزینہ امتیاز ہیڈمسٹریس جی جی ایچ ایس گاڑہ شہباز ٹانک، روشن زاری ایس ایس جی جی ایچ ایس ایس پرخو ڈھیری مردان، یاسمین اختر ہیڈمسٹریس جی جی ایچ ایس جٹہ ڈی آئی خان، شکیلہ بانو ہیڈمسٹریس جی جی ایچ ایس دیرلوئر، نازنین تارہ ہیڈمسٹریس جی جی ایچ ایس دریال مانسہرہ، بدر شاہین ایس ایس جی جی ایچ ایس ایس پروہ ڈی آئی خان، آصفہ کنول ایس ایس جی جی ایچ ایس ایس گرم چشمہ چترال، بشارت جہان ایس ایس جی جی ایچ ایس ایس رستم خیل مردان، گل رخ ایس ایس جی جی ایچ ایس ایس پلونو ملاکنڈ، مشعیت ایس ایس جی جی ایچ ایس ایس جنڈارپارگجرگڑھی مردان اور بی بی صدیقہ ایس ایس جی جی ایچ ایس ایس پالونو ملاکنڈ تعینات کردی گئیں جبکہ ہیڈمسٹریس آمنہ درانی اور زاہدہ پروین کو متعلقہ سکولوں میں برقرار رکھنے کی ہدایت کی گئی ہیں۔ 

پشاور سے مزید