• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رانچی ٹیسٹ: آسٹریلیا 451رنز، بھارت کے ایک وکٹ پر 120رنز

Australia All Out At 451 India Score 120 For 1 At Ranchi Test
بھارت نے آسٹریلیا کے 451رنز کے جواب میں دوسرے روز کے کھیل میں ایک وکٹ کے نقصان پر 120رنز بنالیے، جبکہ بھارت کو 331رنز کے خسارے کا سامنا ہے ۔

اسمتھ 178رنز کے ساتھ ناقابل شکست ر ہے، جبکہ میکس ویل 104رنزکے ساتھ اپنی پہلی سنچری اسکور کی ۔بھارت کی جانب سےرویندرہ جدیجہ نے 5 شکار کیے۔

بھارت کی جانب سے آسٹریلیا کے 451رنز کے جواب میں راہول اور وجے نے میدان میں اتر کر کھیل کا آغاز کیا ،لیکن راہول 67رنز پر آئوٹ ہو کر پویلین لو ٹ گئے۔مرلی وجے42 اور پوجارا10رنز پر دوسرے روز کے کھیل کے اختتام پر ناٹ آئوٹ رہے ۔
تازہ ترین