آپ آف لائن ہیں
ہفتہ 4؍شعبان المعظم 1439ھ 21؍اپریل2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
x
Census High Level Meeting Chaired By Chief Minister Balochistan Sana Zehri
بلوچستان میں مردم شماری کے حوالے سے وزیراعلیٰ نواب ثناء اللہ زہری کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں صوبےکے اندر مردم شماری کے پہلے مرحلے کا جائزہ لیا گیا۔

مردم شماری کے حوالے سے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں چیف سیکرٹری شعیب میر،آئی جی پولیس احسن محبوب، پاک فوج، ایف سی اورمتعلقہ سول حکام کےعلاوہ صوبائی کمشنر مردم شماری، پسندخان بلیدی اور کمشنرمردم شماری محمد اشرف بھی شریک ہوئے۔

اجلاس میں بلوچستان میں پہلےمرحلےکےتحت جاری مردم شماری کاجائزہ لیاگیا۔
​​
Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں