• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امتحانات میں نقل کو برداشت نہیں کیا جائے گا، جام مہتاب

کراچی(اسٹاف رپورٹر) وزیرِ تعلیم سندھ جام مہتاب ڈہر نے کہا کہ میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں نقل کو برداشت نہیں کیا جائے گا، آل سندھ پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن اور ڈائریکٹوریٹ پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز سندھ کے اشتراک سے سیمینار سے خطاب کررہے تھے سیمینار سے چیئرمین ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی ڈاکٹر سعید الدّین ، چیئرمین اعلیٰ ثانوی بورڈ کراچی پروفیسر انعام احمد ، ڈائریکٹر جنرل کالجز سندھ ڈاکٹر ناصر انصار، ڈاکٹر منسوب صدیقی، رفیعہ ملاح،اخلاق احمد، حامد کریم، محمد سلیم اعوان اور پروفیسر نسیم حیدر نے بھی خطاب کیا۔
تازہ ترین