آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
اتوار 15؍شعبان المعظم 1440ھ 21؍اپریل 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میٹرک امتحانات،سیپکو نے دو دن مختلف اضلاع میں بجلی بند کرنے کا اعلان کردیا

سکھر (بیورو رپورٹ) سکھر بورڈ کے تحت نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات منگل 28مارچ سے شروع ہورہےہیں اس دوران سکھر سمیت بالائی سندھ بھر میں سیپکو کی جانب سے مختلف اضلاع میں بجلی کی بندش کے حوالے سے اعلامیہ جاری کردیا گیا، 28 اور 29مارچ کو ضروری مرمتی کام کے باعث لاڑکانہ ، شکارپور ، جیکب آباد اضلاع میں صبح 8بجے سے دوپہر 2بجے تک بجلی بند کی جائے گی اسی دوران ان تینوں اضلاع میں نویں، دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات بھی دیئے جارہے ہوں گے ، بجلی کی بندش کے باعث طلباء وطالبات کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں