• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

این ٹی ایس پاس ایس ایس ٹی امیدواروں کی غیرحتمی فہرستیں جاری

پشاور(جنرل رپورٹر) سکینڈری سکول ٹیچرز (ایس ایس ٹی)گریڈ16 کی آسامیوں کیلئے 2016میں این ٹی ایس ٹیسٹ پاس کرنے والے امیدواروں کی غیرحتمی فہرستیں جاری کردی گئی ہیں،  ایس ایس ٹی جنرل، فزکس، بائیوکمیسٹری اور میتھس کے عہدوں کیلئے ٹیسٹ دینے والے امیدواروں کی غیرحتمی فہرستیں ڈی ای او آفس پشاور میں آویزاں کردی گئی ہیں، غیرحتمی فہرستوں پر دو دن کے اندر اندر اعتراضات یا اپیلیں جمع کرائی جاسکتی ہیں۔
تازہ ترین