• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی ورثے کے اسکول گرانے والوں کے نام ای سی ایل میں شامل کرنے کیلئے سندھ حکومت کی وفاق سے درخوا ست

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) قومی ورثے کے سکول گرانے پر جن ملزمان کے خلاف مقدمات درج کئے گئے ہیں سندھ حکومت نے ان کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کےلئے وفاقی حکومت کو درخواست دی ہے۔ذرائع کےمطابق سب سے بڑےملزم عدنان سمیت آٹھ ملزمان کے نام وزارت داخلہ کو بھجوا دیئےگئے ہیں۔تمام ایئرپورٹس اور بحری راستوں سے ملک سے فرار ہونے کی کوشش ناکام بنانے کےلئے متعلقہ حکام کو ملزمان کاڈیٹابھی فراہم کردیا گیا ہے۔
تازہ ترین