• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاناما کیس :وزیراعظم کی نااہلی دیوار پر لکھی ہے، عمران خان

Nawaz Sharif Disqualify Soon Imran Khan
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ پاناما کیس میں وزیر اعظم کی نااہلی دیوار پر لکھی ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاناما کا فیصلہ نواز شریف کے بچوں کے خلاف آیا تو یہ بھی وزیر اعظم کے خلاف ہی ہوگا، پاناما کیس ٹرائل آف دی سنچری اور ججمنٹ آف سنچری ہوگا۔

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ پاناما کے فیصلے سے پہلے پاکستانی قوم صبر کررہی ہے، فیصلہ آنے کے بعد قوم شکر ادا کرے گی۔
تازہ ترین