• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کندھ کوٹ،اسکول پر چھاپہ، 13غیر حاضر اساتذہ آج عدالت طلب

کندھ کوٹ(نامہ نگار)کندھ کوٹ شہر کے وسط میں قائم گورنمنٹ بوائز ہائیرسیکنڈری اسکول میں فیملی/سول جج محمد اشرف ڈھراج نےاچانک چھاپہ مارا تواساتذہ میں کھلبلی مچ گئی حاضراساتذہ نے دیگراساتذہ کوفون کرکے گھرسے بلوایا۔13اساتذہ غیرحاضر تھے۔ غیرحاضراساتذہ کوبدھ کے روز عدالت میں  طلب کر لیا گیا۔چھٹی جماعت سے بارہویں جماعت تک طلبہ کی حاضری 02سؤہونے پر بھی برہمی کا اظہار کیا گیا جج صاحب نے دو اساتذہ کی چوتھی مرتبہ ججز صاحبان  کے چھاپے کے دؤران غیرحاضری پر کاروائی کیلئے حکم صادرفرمایا۔
تازہ ترین