• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین نیب اور ڈی جی ایف آئی اے پاناما تحقیقات میں ناکام رہے، سپریم کورٹ

کراچی(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ نے پاناما کیس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ چیئرمین نیب اور ڈی جی ایف آئی اے پاناما تحقیقات میں ناکام رہے،نیب کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے عدالت نے کہا کہ چیئرمین نیب نے عدالت کے سامنے کام سے معذوری کا اظہار کیا،نیب چیئرمین کی ناکامی کے سبب جےآئی ٹی بنائی جائے،ڈی جی ایف آئی اے وائٹ کالر کرائم کی تحقیقات میں ناکام رہے۔
تازہ ترین