• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جیکب آباد میں پارہ 48تک پہنچ گیا، 5افراد بے ہوش

Jacobabad Has Reached 48 Degree Record 5 People Unconscious
جیکب آباد میں منفی پارہ 48تک پہنچ گیا ہے۔ جمعرات کے روز گرمی کی شدت کے باعث 5 افرادبے ہوش ہوگئے ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز 48سینٹی گریڈ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔دن بھر سورج آگ برساتا رہا جس کی وجہ سےشہری گھروں تک محدود ہوکر رہ گئے جبکہ قیامت خیز گرمی میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں کا جینا محال کردیا ہے۔

گرمی کی شدت میں اضافے کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں 5افراد کے بے ہوش ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی تھیں۔
تازہ ترین