کوئٹہ میں فراریوں کی ہتھیار ڈالنے اور قومی دھارے میں شامل ہونے کی تقریب منعقد ہوئی۔
بلوچستان اسمبلی کے احاطے میں 400 سے زائد فراریوں نے ہتھیار ڈال دیئے، جن کا تعلق بلوچستان کے مختلف اضلاع سے ہے ۔
تقریب میں وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری بھی موجود تھے۔