• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی،منی ایکسچینج میں ڈکیتی ،سیکیورٹی کمپنی کا مالک گرفتار

Karachi Robbery In Money Exchangesecurity Comany Owner Arrest
کراچی میں گزشتہ روز منی ایکس چینج میں ہونے والی ڈکیتی کی واردات کی تحقیقات میں پیشرفت ہوئی ہے۔

ایس ایس پی انوسٹی گیشن ساؤتھ فیض اللہ کوریجو کے مطابق نجی سیکیورٹی کمپنی کےمالک کلیم اللہ کو گرفتار کرلیا گیا،سیکیورٹی کمپنی کے مالک نے بغیر تصدیق کے سیکیورٹی گارڈز بھرتی کیے تھے۔

مذکورہ سیکیورٹی گارڈز گزشتہ روز کلفٹن سے ایک کروڑ روپے سے زائد لوٹ کر فرار ہوئے تھے۔
تازہ ترین