• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسکول مسمار،مقدمے میں نامزد4 ملزمان ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سٹی کورٹ میں جیوفل ہرسٹ اسکول مسمار کرنے کے مقدمے میں عدالت نے نامزد ملزمان کو تین روز کے لیے پولیس کے حوالے کردیا،سی ٹی ڈی نے  عدنان، بلڈر عابد شبیر اور کنٹریکٹر امین اور گزشتہ روز گرفتار سجاد کو عدالت میں پیش کیا، تفتیشی افسر کی جانب سے ملزمان کا ریمانڈ حاصل کرنے کی استدعا کی گئی ۔
تازہ ترین