• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر ) المصطفیٰ اکیڈمی (نوری کیمپس)کورنگی چکراگوٹھ میں پہلے سیشن میں امتحانات میں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ وطالبات میںانعامات تقسیم کرنے کے حوالے سے تقریب کا انعقادکیاگیا جس میں المصطفیٰ ویلفیئرسوسائٹی کے سرپرست اعلیٰ سابق وفاقی وزیرڈاکٹرحاجی محمدحنیف طیب، صدرڈاکٹرعبدالرحیم ،احمد رضا طیب ،مصطفی اقبال ،محمدسفیان، اساتذہ، طلبہ وطالبات ،والدین کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔حاجی محمدحنیف طیب ،ڈاکٹر عبدالرحیم اوراحمدرضاطیب نے پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ وطالبات میں اسنادوانعامات تقسیم کئے۔
تازہ ترین