• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
British Zoo Tiger Scared Bubble Explode

حقیقی زندگی میں شیر کو بہادری کی علامت سمجھا جاتا ہے، مگر بہادری کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ وہ کسی چیز سے ڈرتا نہیں۔ برطانیہ میں پیراڈائز وائلڈ لائف پارک میں ’موٹو‘ نامی سفید شیر کی دسویں سالگرہ پر اس کی ایک ویڈیو فیس بک پر شیئر کی گئی ہے ۔ ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ ’موٹو‘ نامی سفید شیر جو بڑے غور سے ایک بلبلے کا معائنہ کر رہا ہوتا ہےکہ اچانک اس کے پھٹ جانے سے خوفزدہ ہو جاتا ہے۔ یہ ویڈیو شیر کے ایک رکھوالے ٹونی نے فلمائی تھی، جو فیس بک پر وائرل ہوگئی اور اسے لوگوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا۔

تازہ ترین