• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
French Presidential Election Also Voting In Belgium
بلجیم میں موجود فرانس کے شہری بھی بڑی تعداد میں آج اپنا ووٹ ڈال رہے ہیں۔

دستیاب اطلاعات کے مطابق بلجیم میں 82000 سے زائد فرانسیسی شہری رہا ئش پذیر ہیں،ووٹنگ کے لئے برسلز سمیت بلجیم بھر میں 12 پولنگ بوتھ قائم کئے گئے ہیں ۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق یہاں موجود ووٹرز کی بڑی تعداد یورپ پسند صدارتی امیدوار ایمانویل کی حامی نظر آتی ہے ۔

ان یہ بھی خیال ہے کہ سخت گیر موقف کی حامی مادام لا پین کی جیت یورپ اور فرانس دونوں کے لئے خطرناک ثابت ہو گی۔
تازہ ترین