• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس آج ہوگا وزیر اعظم نواز شریف صدارت کریں گے

اسلام آباد (آن لائن) قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس ’’آج‘‘ جمعہ کو وزیر اعظم کی زیر صدارت منعقد ہوگا۔جس میں آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ اور قومی اقتصادی پروگرام کو حتمی شکل دی جائے گی ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اجلاس کو بریفنگ دیں گے۔
تازہ ترین