آپ آف لائن ہیں
جمعرات9؍شعبان المعظم1439ھ 26؍اپریل2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
x
Take Selfie On The Woman Was Been Mired In High Waves
سیلفی لینے کا شوق مہنگا پڑ گیا،ساحل سمندر پر کھڑے ہوکر سیلفی لیتے ہوئے خاتون تیز لہر کی زد میں آگئی۔

سیلفی لینے کا جنون آج کل ہر ایک کے سر پر سوار ہے اور سیلفی لیتے ہوئے اکثر افراد اپنی زندگی تک خطرے میں ڈال دیتے ہیں۔

اِن خاتون کو سیلفی لینے کا شوق مہنگا پڑ گیا، ساحل سمندر پر سیر کیلئے آئی روسی خاتون سیلفی لینے میں مصروف تھیں کہ پیچھے سے سمندر کی تیز لہر آئی جس کے زور سے خاتون بری طرح گرپڑیں، جبکہ بھیگ الگ گئیںاور ان کا سیلفی لینے کا شوق دھرا کا دھرا رہ گیا۔

اس لئے سیلفی کا شوق اپنی جگہ لیکن ذرا احتیاط سے کیونکہ یہ شوق مہنگا بھی پڑ سکتا ہے۔
​​
Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں