آپ آف لائن ہیں
اتوار 5؍شعبان المعظم 1439ھ 22؍اپریل2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
x
اسلام آباد(صباح نیوز)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر دائود خان اچکزئی نے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ پاک چین اقتصادی راہداری سے متعلق تمام معاملات وفاقی حکومت خود طے کررہی ہے۔ تفصیلات سے آگاہ نہیں کیا جاتا۔ تفصیلات مانگیں تو کہا جاتا ہے کہ دو ملکوں کے درمیان معاہد ہ ہے۔ ایوان بالا میں بھی پاک چین اقتصادی راہداری کے بارے میں معاہدات پاکستان اور چینی حکومت کی سرمایہ کاری بین الاقوامی مالیاتی اداروں کے اشتراک چین کے بنکوں اور سرمایہ کاروں کی سرمایہ کاری اور پاک چین اقتصادی راہداری کے اصل روٹ کا سوال اٹھایا جس کے جواب میں سرکاری دستاویزات چیئرمین سینیٹ چیمبر میں رکھوائی گئیں۔

x
Advertisement

​​
Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں