• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
+3
لوگوں کو اے ٹی ایم مشین کے ذریعےبسکٹ ، چاکلیٹ ، کولڈ رنک ، چپس اور پیسے وغیرہ نکالتے تو آپ نے دیکھا ہی ہو گا مگر اب اس مشین سے کاریں خریدنا بھی انتہائی آسان ہوگیا ہے۔

سنگا پورمیں واقع ایک 15 منزلہ عمارت کے اندر لگژری کاریں کھڑی دکھائی دے رہی ہیں جو ایک آٹوبان موٹر لگژری کاروینڈنگ مشین ہے ۔ اس کے ذریعے سے آپ آسانی کے ساتھ نئی اور جد ید کاریں خرید سکتے ہیں ۔

کسی بڑے شوکیس کی طرح اس میں نئی اسپورٹس گاڑیاں کھڑی نظر آتی ہیں ۔

سنگاپور میں اس مشین کی تنصیب کے بعد کاروں کی فرخت میں اچانک 30 فیصد اضافہ ہو گیا ہے ۔
تازہ ترین