• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان کی نااہلی درخواست پرالیکشن کمیشن میں سماعت

Imran Khan Fails To Submit Partys Funding Record To Ecp

الیکشن کمیشن میں عمران خان کی نااہلی کی درخواست کی سماعت ہوئی ہے۔سماعت کے دوران عمران خان کے وکیل الیکشن کمیشن میں پیش نہیں ہوئےاور ان کی پارٹی فنڈنگ کاریکارڈ بھی جمع نہ کیاجاسکا۔

چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ ہم نے پی ٹی آئی سے پارٹی فنڈز پر جواب مانگاجس پر ایڈووکیٹ فیصل چوہدری نے کہا کہ شاہد گوندل کی وطن واپسی پرجواب جمع کرادیاجائےگا۔

عمران خان کی نااہلی کی درخواست ہاشم علی بھٹہ نے دائر کررکھی ہے۔

درخواست گزارنےعمران خان پرممنوعہ ذرائع سےفنڈزلینے کا الزام لگایاہےجس کے بعد الیکشن کمیشن نے 22 جون تک سماعت ملتوی کردی ۔

تازہ ترین