• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعظم کا آستانہ کے ایکسپو سینٹر میں پاکستانی اسٹال کا دورہ

Prime Minister Visit Pakistani Stall In Astana Expo Center

وزیر اعظم نواز شریف قازقستان کے دو دوزہ دورے کے آخری دن ایئر پورٹ روانگی سے قبل آستانہ ایکسپو سینٹر میں پاکستانی اسٹال کا دورہ کیا۔

آستانہ ایکسپو میں پاکستان کی جانب سے گرین انرجی کا اسٹال لگایا گیا ہے جس کا وزیر اعظم نے اہلیہ کلثوم نواز کے ہمراہ دورہ کیا۔

پاکستان ایکسپو میں وزیر تجارت خرم دستگیر نے ان کو بریفنگ دی۔ اس موقع پر وزیراعظم نواز شریف نے بیلاروس کے اسٹال کا بھی دورہ کیا۔

تازہ ترین