• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ :13 سو روپے کی انگوٹھی نے مالکن کو کروڑ پتی بنا دیا

United Kingdom 13 Rupees Ring Made Millionaire Mistress

برطانیہ میں 13 سو روپے میں خریدی گئی انگوٹھی نے مالکن کو کروڑ پتی بنا دیا، ایک نیلامی میں 88 کروڑ روپے میں فروخت ہوئی۔

برطانیہ میں ایک خاتون نے 30سال پہلے دس پاؤنڈ میں انگوٹھی خریدی تھی، شاید بیچنے والے کو بھی یہ اندازہ ہی نہیں تھا کہ انگوٹھی اتنی قیمتی ہے۔

گزشتہ دنوں ایک نیلامی کے دوران 26 قیراط کی یہ انگوٹھی 88 کروڑ روپے میں فروخت ہوئی۔

تازہ ترین