آپ آف لائن ہیں
منگل7؍شعبان المعظم 1439ھ24؍اپریل 2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
x
Suicide Attack On Police Headquarter In Afghnaistan

افغانستان کے مشرقی صوبے پکتیا میں 5خود کش بمباروں نے پولیس ہیڈ کوارٹر پر حملہ کردیا۔حملے میں 5پولیس اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

افغان وزارت داخلہ کے ترجمان کے مطابق 5خود کش بمباروں نے اتوار کی صبح پکتیا کے پولیس ہیڈ کوارٹر پر حملہ کیا۔حملے کے دوران ایک خود کش بمبار نے خود کو پولیس ہیڈکوارٹر کے پارکنگ ایریا کے قریب دھماکے سے اڑایا جبکہ دیگر 4 خود کش بمباروں نے کمپاؤنڈ میں داخل ہونے کی کوشش کی ۔

x
Advertisement

افغان فورسز کی جوابی کارروائی میںتینوں خودکش بمباروں کو ہلاک کردیا گیا ۔ حملے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کی ہے۔

​​
Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں