آپ آف لائن ہیں
منگل7؍شعبان المعظم 1439ھ24؍اپریل 2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
x
France Second Round Voting In Parliamentary Elections

فرانس میں پارلیمانی انتخابات کےدوسرےمرحلے کےلیے ووٹنگ کا آغاز ہوگیا ہے۔فرانس بھر میں آج پارلیمانی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے ووٹنگ کاسلسلہ جاری ہے۔

چار کروڑ 70لاکھ ووٹرز اسمبلی کی 577نشستوں پر امیدواروں کا چناؤ کریں گے۔ رائے شماری کے مطابق ایوان زیریں میں صدر ایمانویل میکرون کی جماعت کو واضح برتری ملنے کا امکان ہے۔

x
Advertisement

پارلیمانی انتخابات کے پہلے مرحلے میں صدر کی جماعت کو برتری ملی تھی جبکہ دائیں بازو کی ری پبلیکن پارٹی دوسرے نمبر پر اور میرین لی پین کی انتہائی دائیں بازو کی جماعت نیشنل فرنٹ تیسرے نمبر پر رہی تھی۔

​​
Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں