• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہم نےمثبت کرکٹ کھیلی اورکامیاب ہوئے، سرفراز احمد

We Played Positive Cricket And Got Succeeded Sarfaraz Ahmed

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے چیمپئنز ٹرافی میں کامیابی پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نےمثبت کرکٹ کھیلی اورکامیاب ہوئے۔

انہوں نے کہا کہ فخرزمان کی اننگزبہت عمدہ تھی، عامراوردیگر بالرزنےبہت اچھی کارکردگی کامظاہرہ کیا، ہمارےزیادہ تر کھلاڑی نوجوان تھے،انھوں نےمایوس نہیں کیا۔

سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ جیت کا تمام کریڈٹ بولرز کو جاتا ہے، مجھے ٹیم کے نوجوان کھلاڑیوں پر فخر ہے، ٹیم کی کپتانی پرفخرہے،گراؤنڈمیں سپورٹ کرنےپرعوام کاشکریہ اداکرتاہوں۔

تازہ ترین