آپ آف لائن ہیں
جمعرات9؍شعبان المعظم1439ھ 26؍اپریل2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
x

 اوول (آئی این پی) پاک بھارت فائنل میچ  سے قبل اوول سٹیڈیم کے باہر کشمیری مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بے قابو ہو گئے۔اوول سٹیڈیم کے باہر کشمیریوں نے بھارتی مظالم کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے بھارت سے آزادی کا مطالبہ کیا ہے۔مظاہرین نے اس موقع پر پاکستانی اور کشمیری پرچم بھی اٹھائے ہوئے تھے، مظاہرین نے بھارت مخالف نعرے بازی بھی کی۔ مظاہرین نے ’’گو انڈیا گو بیک ‘‘، ہم کیا چاہتے آزادی ، کشمیر بنے گا پاکستان ، جیتے گا بھائی جیتے پاکستان جیتے گا ، برہان وانی شہید سمیت دیگر شہداء کے حق میں بھی نعرے بلند کیے۔

x
Advertisement

​​
Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں