• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاراچنار دھماکا: وزیراعظم کا متاثرین کیلئے امداد کا اعلان

Parachinar Blast Pm Announces Assistance For Victims

وزیراعظم نواز شریف نے پارا چنار دھماکے کے شہدا کے ورثاکے لیے امدادی پیکیج کا اعلان کردیا۔

وزیراعظم ہائوس کے ترجمان کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے پارا چنار دھماکے کے شہدا کے ورثا کے لیے10،10لاکھ روپے جبکہ زخمیوں کے لئے5،5 لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا ہے۔

وزیراعظم نواز شریف نے امدادی معاوضوں کی فوری ادائیگی کے لئے گورنر کے پی کو ہدایت جاری کردی ہیں۔

تازہ ترین