• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان ریلوے نیٹ ورک کو جدید بنانے کے اقدامات

Steps To Modernize Pakistan Railway Network

چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت ریلوے نیٹ ورک کو جدید بنایا جارہاہے جس پر گیارہ ارب ڈالر لاگت آئے گی۔

اس منصوبے کے تحت ایک ہزا ر چھ سو ستاسی کلومیٹر طویل کراچی پشاور ریلوے لائن کی مکمل مرمت کی جائے گی جس پر تین ارب پینسٹھ کروڑ ڈالر لاگت آئے گی۔

ریلوے کو جدید بنانے سے ٹرین کی رفتار بڑھ کر ایک سو ساٹھ کلومیٹر فی گھنٹہ ہوجائے گی۔ٹرین کی موجودہ رفتار ساٹھ سے ایک سو پانچ کلومیٹر فی گھنٹہ ہے۔

سی پیک کے تحت ریل کی دوسری پٹریوں کو بھی جدید بنایا جارہاہے جبکہ پاکستان کے ریلوے نیٹ ورک کو چین کے جنوبی علاقےژن جیانگ کے ریلوے نیٹ ورک سے منسلک کردیا جائے گا۔

تازہ ترین