بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی بہت سے لو گوں کو متاثر کرنے کا فن جا نتے ہیں ۔اور اپنے مداحوں کی فہرست میں بھارت کے مشہور کھلاڑی رویندرا جڈیجا کو بھی شامل کر چکے ہیں ۔
ویسٹ انڈیز میں جاری بھارت اور ویسٹ انڈیز کے مابین ہو نے والی ٹی 20 اور ون ڈے سیریز کے دوران بھارتی آل رائونڈر جڈیجا نے بدھ کےروزویسٹ انڈیز میں ہوٹل کے باہر سائیکلنگ کی اور وہ یہ دیکھ کر حیران ہو گئے کہ اگلے روز بالکل ان کےاسٹائل میں بھار تی وز یرِ اعظم نریندر مودی بھی سائیکل چلاتے نظر آئے ۔
Thanks a lot sir. You inspiring all the Indians around the world. #greatmen #proudindian https://t.co/k6XnlvjD3p
— Ravindrasinh jadeja (@imjadeja) June 29, 2017
رویندرا جڈیجا نے ٹوئٹر اکائونٹ پر اپنی اور بھارتی وزیرِ اعظم کی سائیکل چلاتے ہو ئے تصویر شیئر کی اور شکریہ بھی ادا کیا جسے بہت سے لوگوں نے پسند کیا ۔