• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم اور انکی فیملی کی ٹیکس تفصیلات ایف بی آر کو بھجوادی گئیں

Todays Print

اسلام آباد (ٹی وی رپورٹ)وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی فیملی کے علاوہ طارق شفیع ، اسحاق ڈار کی ٹیکس تفصیلات بھی ایف بی آر کو بھجوا دی گئیں۔جیو نیوز کے مطابق فراہم کی گئی معلومات میں 1990سے اب تک کی ٹیکس ادائیگی کی تفصیلات شامل ہیں،دستاویزات میں حدیبیہ پیپر ملز سے متعلق ٹیکس کی مزید تفصیلات بھی دی گئی ہیں۔

ذرائع کے مطابق تفصیلات بھجوانے کے لیے انکم ٹیکس آفس کے ایک سیکشن میں گزشتہ روز چھٹی کے باوجود کام ہوتا رہا۔

تازہ ترین