آپ آف لائن ہیں
جمعرات5؍ذوالقعدہ 1439ھ19؍جولائی 2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد (آئی این پی)سابق وزیر داخلہ رحمان ملک اورفیصل کریم کنڈی کو پاراچنار میں لینڈنگ کی اجازت نہ مل سکی۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو سیکورٹی خدشات کے باعث رحمان ملک کو پاراچنار میں لینڈنگ کی اجازت نہ مل سکی۔ حکام نے بتایا کہ پارا چنار میں حالات کشیدہ ہیں۔ لینڈنگ کی اجازت نہیں دے سکتے ۔ لینڈنگ کی اجازت نہ ملنے پر رحمان ملک اور فیصل کریم کنڈی پاراچنار سے اسلام آباد واپس روانہ ہوگئے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں