• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (نیوز ڈیسک) ملک بھر میں جاری مون سون بارشوں سے جہاں ہرطرف جل تھل ہوگیا وہیں محکمہ موسمیات کی ویب سائٹ کو بھی ہیک کرلیا گیا۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کراچی کا کہنا تھا کہ محکمہ موسمیات کی ویب سائٹ ہیک ہوگئی ہے، اس طرح کے حالات میں اکثر ہیکرز سرگرم ہو جاتے ہیں تاہم بعدازاں ویب سائٹ کو بحال کردیا گیا ہے۔

تازہ ترین