آپ آف لائن ہیں
جمعہ6؍ذوالقعدہ1439ھ 20؍ جولائی2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور(نمائندہ جنگ)چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سیدمنصور علی شاہ نے ایم این اے جمشید دستی پر جیل میں تشدد اور غیر انسانی سلوک کا نوٹس لے لیا۔ فاضل چیف جسٹس نے اس حوالے سے  جج انسداد دہشت گردی عدالت سرگودھا، سیشن جج سرگودھا اور جج انسداد دہشت گردی عدالت ڈی جی خان سے رپورٹس طلب کر لیں۔فاضل چیف جسٹس نے مذکورہ ججز کو متعلقہ جیلوں کا خود دورہ کر کے رپورٹس بھیجنے کی ہدایت کی ہے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں