• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہریوں کی مدد کے لئے رینجرز سڑکوں پر پولیس اور بلدیاتی عملہ غائب

کراچی (اسٹاف رپورٹر)بارش کے بعد پولیس اور بلدیاتی عملہ غائب نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے سے بد ترین ٹریفک جام میں گھنٹوں پھنسے ہوئے شہریوں کی مدد کے لئے رینجرز سڑکوں پر آگئی ۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کو شدید بارش کے بعد شہر کے مختلف علاقوںمیں ٹریفک جام میں پھنسے ہوئے شہریوں کی مدد کے لئے رینجرز اہلکاروں نے سٹرکوں پر آکر ٹریفک بحال کرایا جبکہ اورنگی ٹاون اقصیٰ کالونی اور دیگر علاقوں میں مشینری کے ذریعے نالے کی صفائی اوردیگر امدادی کام انجام دیئے ۔

تازہ ترین