• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہیڈ کوچ خواجہ جنیدہاکی ٹیم کے ساتھ واپس نہیں آئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستانی ہاکی ٹیم کے چیف کوچ خواجہ جنید ورلڈ کپ رسائی رائونڈ میں ٹیم کی شرکت کے بعد قومی کھلاڑیوں کے ساتھ وطن واپس نہیں آئے ہیں وہ لندن میں اپنی بیٹی اور بہن کے پاس کچھ روز قیام کے بعد آئندہ ہفتے پاکستان آ ئیں گے جس کے بعد ٹیم کی پرفارمنس کے بارے میں اپنی رپورٹ پی ایچ ایف کو پیش کریں گے۔

تازہ ترین