آپ آف لائن ہیں
پیر9؍ذیقعدہ 1439ھ 23؍جولائی2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور(نمائندہ جنگ) قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں دو جولائی سے شروع ہونیو الے ورلڈکپ کیوکشن کراٹے ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے پاکستان کی پانچ رکنی ٹیم آستانہ روانہ ہوگئی۔ اس ایونٹ کیلئے رمضان المبارک میں تربیتی کیمپ لگایا گیا تھا۔ ایونٹ میں ریفری کی حیثیت سے شرکت کرنیوالے صاحبزادہ الہادی نے بتایاکہ ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والی ٹیم میں غنی خان، فہد شنواری ، قاسم حسین، سیف الرحمن شامل ہیں۔ کھلاڑیوں نے تیاری کر رکھی ہے امید ہے ٹیم اچھی کارکردگی کامظاہرہ کرے گی ۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں