آپ آف لائن ہیں
اتوریکم ذیقعدہ1439ھ 15؍ جولائی 2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام دوسرا سمر باسکٹ بال کوچنگ کیمپ کا آغاز جمعرات  یکم جولائی سے ہوگا ۔ کیمپ کا افتتاح کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے چیئرمین امجد علی خان شام 6بجے آرام باغ باسکٹ بال کورٹ پر کرینگے جبکہ تقریب کی صدارت باسکٹ بال کے بین الاقوامی کھلاڑی اور سابق قومی باسکٹ بال ٹیم کے کپتان تنویر احمد کرینگے یہ اعلان کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر حاجی غلام محمد خان نے کیاانہوں نے کھلاڑیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ کیمپ کے نگراں انٹرنیشنل کھلاڑی اور سندھ باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے سیکریٹری عبدالناصر اور کوارڈینٹر ممتاز کو 4بجے شام تک رپورٹ کرینگے ۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں