• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناردرن بائی پاس پر 2گاڑیوں میں تصادم،ایک شخص ہلاک،3زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) منگھو پیر تھانے کی حدود ناردرن بائی پاس پر جمعرات کی صبح دو گاڑیوں میں تصادم ہو گیا ، 5افراد کو زخمی حالت میں عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر 25سالہ عابدنےدم توڑ دیا جبکہ زخمی افراد غلام محمد ،ندیم اور عبداللہ کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

تازہ ترین