• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( پ ر) جنت البقیع قبرستان حب ریور روڈ میں مجلس عزاء برائے خواتین ،اتوار 2جولائی کو دن 11بجے منعقد ہوگی ،جس سے ذاکرہ اہلبیت ؑ ڈاکٹر فیروزہ خطاب کرینگی،جبکہ مردانہ مجلس سہہ پہر 3بجے منعقد ہوگی جس سے مولانا باقر زیدی خطاب کرینگے اس سلسلے میں بسوں کی سہولت قصر مسیب رضویہ سوسائٹی سے صبح8   تا دوپہر ڈھائی بجے فراہم کی جائے گی۔  

تازہ ترین