• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلم ’’لپ اسٹک انڈر مائی برقعہ ‘‘28 جولائی کو ریلیز کی جائے گی

ممبئی (ایجنسیاں)بولی وڈ فلم ’’لپ اسٹک انڈر مائی برقعہ‘‘28جولائی کو ریلیز کی جائے گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم کو سنسر بورڈ کی طرف سے متعدد مشکلات کا سامنا تھا جس کے اب فلم 28 جولائی کو ریلیز کے لئے پیش کی جائے گی۔فلم میں رتنا پاٹھک شیخ ،کونکنا سین شرما ،اہانا کمار ،سوشانت سنگھ اور وکرم ماسے مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔

تازہ ترین